cute girl ka rishta new


You have to wait 30 seconds.

Wait For WhatsApp Number…


شاہ پور سٹی سے اہلسنت مغل خاندان کی 28سالہ خوبصورت باحیا نعت خوان مقررہ کنواری بیٹی، قد 5.4، تعلیم FA، دینی کورسز مکمل، والد حیات، والدہ فوت، دو بھائی ایک سعودیہ میں انجینئر دوسرا گورنمنٹ ملازم، تین بہنیں دو شادی شدہ، 14مرلہ ذاتی گھر دوسرا مکان کرایہ پر۔ ترجیحات: عمر 32 تا 35، قد مناسب، نیک سیرت، شریف اور اہلسنت گھرانے سے تعلق ہو، شہر سرگودھا یا آس پاس ہو، مغل یا ہم پلہ کاسٹ ہو

لاہور سے سنی آرائیں کاسٹ کی 35سالہ خوبرو خوبرو کنواری بیٹی، قد 5.5، تعلیم BBA اور CMA، جاب منیجر اکاؤنٹس، والد ریٹائرڈ ڈائریکٹر واپڈا، والدہ ماسٹرز ہوم اکنامکس، 3 بہن بھائی۔ ذاتی 1کنال کوٹھی جوہر ٹاؤن۔ترجیحات: عمر 34-39 سال، قد کم از کم 5.10، تعلیم یافتہ (ڈاکٹر، انجینئر، CA، MBA یا دیگر)، مالی طور پر خوشحال، سنی مسلک، ارائیں یا ہم پلہ کاسٹ، لاہور یا بیرون ملک میں سیٹلڈ، ذاتی گھر ہو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top