cute girl new


You have to wait 30 seconds.

Wait For WhatsApp Number…


اسلام آباد پوش ایریا سے اہل تشیع سیدہ 30سالہ خوبصورت کنواری لڑکی، قد 5.2، تعلیم ایم بی اے، والد کارڈیالوجسٹ، والدہ گھریلو خاتون، ایک بھائی سوئٹزرلینڈ میں، دو بہنیں آسٹریلیا میں شادی شدہ، مستقبل قریب میں آسٹریلیا شفٹ ہونے کا ارادہ، پشاور میں بھی ذاتی گھر اور دیگر جائیدادیں۔ ترجیحات: تعلیم یافتہ، خوش اخلاق، نیک سیرت، شریف اور سید شیعہ فیملی سے تعلق رکھنے والا برسرروزگار لڑکا

سرگودھا سے اہلسنت ملک اعوان کاسٹ کی 24 سالہ کنواری لڑکی، قد 5 فٹ 1 انچ، تعلیم بی ایس میتھ، اسکول میں ملازمت، ذاتی گھر، والد فرٹیلائزر فیکٹری میں سپروائزر، والدہ گھریلو خاتون، ایک بھائی سافٹ ویئر انجینئر، دو بہنیں۔ ترجیحات: عمر 27-29 سال، سرگودھا سٹی سے، تعلیم یافتہ، شریف خاندان، سرکاری ملازمت یا بزنس، کاسٹ کوئی بھی میچنگ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top