You have to wait 30 seconds.
Wait For WhatsApp Number…
میانوالی سے سنی جٹیال ملک کاسٹ کی 31سالہ خوبصورت سمارٹ خُلع یافتہ خاتون، قد 5.4، تعلیم MSc، جاب لیکچرار بی17، والد پاک فضائیہ سے ریٹائرڈ، والدہ گھریلو، 2بھائی ایک ماہر امراضِ قلب شادی شدہ، 2بہنیں شادی شدہ، ذاتی گھر۔ترجیحات: عمر 31-40 سال، قد 5.4-6 فٹ، تعلیم ماسٹرز، گزیٹڈ جاب ہولڈر، کاسٹ ملک، سٹی اسلام آباد یا میانوالی، سنی، مالی مستحکم، خوش اخلاق اور خوش شکل ہو
لاہور سے سنی سید بخاری کاسٹ کی 27سالہ خوبصورت کنواری بیٹی، قد 5.4، تعلیم بی بی اے آنرز، گھر اعوان ٹاؤن لاہور، والد ریٹائرڈ گورنمنٹ جاب، والدہ فوت، تین بھائی ایک شادی شدہ، ایک بہن شادی شدہ۔ ڈیمانڈ/ترجیحات: صرف لاہور سے سید یا پھر کسی میچنگ کاسٹ میں 30سال تک کے کنوارے اعلیٰ تعلیم یافتہ برسرروزگار لڑکے کا رشتہ درکار ہے




















