new girl zaroorat rishta


You have to wait 30 seconds.

Wait For WhatsApp Number…


اسلام آباد بھارہ کہو سے ہندکو اہلسنت تنولی کاسٹ کی 21سالہ خوبرو کنواری لڑکی، فاطمہ، قد 5 فٹ، تعلیم بی ایس سائیکالوجی، ہوم ٹاؤن ایبٹ آباد، والد ین حیات، دو بھائی اور پانچ بہنیں، مڈل کلاس فیملی۔ ترجیحات: اسلام آباد اور گردونواح سے کسی اہل سنت کاسٹ میں تعلیم یافتہ برسرروزگار لڑکے کا رشتہ درکار ہے

سرگودھا سے سنی مغل خاندان کی 28 سالہ باحیا کنواری بیٹی، قد 5.3، تعلیم ایم اے اُردو، خود کا سلائی مشین کا کاروبار، 4 بھائی، دو شادی شدہ بہنیں، والدہ گھریلو خاتون، رہائش امین کالونی۔ ترجیحات: عمر 30-32 سال، تعلیم کم از کم FA، سنی، سنگل، شریف اور ہم پلہ گھرانہ، شہر سرگودھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top