You have to wait 30 seconds.
Wait For WhatsApp Number…
اسلام آباد سے سنی ملک اعوان کاسٹ کی 27سالہ کنواری خوبصورت لڑکی، قد5.2، تعلیم BBA + MBA، جاب خیبر بینک، ذاتی فیملی بہت خوشحال اور ویلیو ایبل، والد ریٹائرڈ سرکاری 20سکیل آفیسر، والدہ گھریلو خاتون، 4 بہنیں 3 شادی شدہ 1 بھائی سب ڈاکٹرز انجنیئرز بینکرز۔ ترجیحات: تعلیم یافتہ، برسرروزگار، نیک سیرت، خاندانی، عمر32سال تک، اسلام آباد سیٹل فیملی
پہاڑپور ڈیرہ اسماعیل خان سے اہلسنت لونی کاسٹ کی 35سالہ کنواری خوبرو بیٹی، قد 5.3، تعلیم ماسٹرز، جاب بینک، مختصر فیملی، والد حیات والدہ فوت، بھائی 0، دو سسٹرز دونوں شادی شدہ، ڈیمانڈ ڈیرہ اسماعیل خان اور میانوالی سے بہترین جاب ہولڈر یا ویل سیٹلڈ بزنس مین سنگل لڑکے کا رشتہ درکار ہے


















