shadi k liy rabta kren


You have to wait 30 seconds.

Wait For WhatsApp Number…


لاہور سے اردو سپیک کاسٹ کی 28سالہ دیندار باحجاب کنواری خوبرو بیٹی، قد5.2، ایم فل فوڈ سائنس اینڈ ہیومن نیوٹریشن، رجسٹرڈ ڈائیٹیشن، A&O لیول سعودیہ سے، جاب یو کے کے طلبہ کے لیے آن لائن اسسٹنٹ ہیڈ ٹیچ، والد ریٹائرڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر، والدہ گھریلو خاتون، تین بھائی ایک فزیوتھراپسٹ، دوسرا سی اے سٹوڈنٹ، تیسرا بیچلرز میں، 1بہن سائیکالوجی کی طالبہ۔ ترجیحات: دیندار، باعمل، بااخلاق، اچھی تعلیم و شعور کا حامل، قرآن و حدیث کی صحیح سمجھ رکھنے والا، عاجز مزاج، اور درست عقیدہ پر قائم فرد ہو۔ لڑکی شادی کے بعد بھی اپنی جاب جاری رکھنا چاہتی ہے

چوک اعظم لیہ سے پنجابی آرائیں فیملی کی 27سالہ کنواری خوبصورت قدآور لڑکی، قد 5.6، تعلیم بی ایس زراعتی سائنسز اور ایم فل انٹومالوجی، والد بزنس مین، والدہ ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر، دو بھائی، ایک بہن بی ایس کی طالبہ، ذاتی مکان 26 مرلے، تجارتی دکانیں اور زرعی زمین کے مالک۔ ترجیحات: اپنا کاروبار یا اچھی نوکری والا، خوش اخلاق، خوبصورت، مالی طور پر مستحکم، اہل سنت، پنجابی آرائیں گھرانہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top