zaroorat rishta girl


You have to wait 30 seconds.

Wait For WhatsApp Number…


سمندری سے اہلسنت جٹ کاسٹ کی 22سالہ کنواری خوبصورت قدآور لڑکی، عائشہ، قد 5.7، تعلیم ایف ایس سی، والد سابق ناظم، والدہ گھریلو خاتون، چار بھائی ایک بہن، ذاتی گھر غوثیہ کالونی سمندری۔ ترجیحات: کنوارا، عمر 24-25 سال، قدآور، جٹ کاسٹ، تعلیم یافتہ، برسرروزگار

پنڈی سے نیازی نیازی پٹھان کاسٹ کی 26سالہ خوبصورت کنواری لڑکی، قد5.6، تعلیم ایم فل، جاب پنڈی میں بطور اسسٹنٹ مینیجر ، 10مرلہ ذاتی گھر، والد کا ذاتی کاروبار، والدہ گھریلو خاتون، دو بھائی، پانچ بہنیں ایک شادی شدہ، سب بھائی بہن تعلیم یافتہ اور برسرِ روزگار، ہوم ٹاؤن میانوالی۔ ترجیحات: عمر 30-32 سال، قد5.7، نیازی کاسٹ، تعلیم یافتہ، برسرروزگار، شہر اسلام آباد یا لاہو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top