zaroorat rishta new


You have to wait 30 seconds.

Wait For WhatsApp Number…


ملتان سٹی سے اہلسنت خاکوانی پٹھان فیملی کی 19سالہ کنواری خوبصورت اکلوتی بیٹی، قد 5.2، تعلیم ایف ایس سی میڈیکل، مختصر متمول ویل سیٹلڈ فیملی، والد زمیندار و گولڈ بزنس، والدہ ہوم میکر، 1 بھائی میٹرک سٹوڈنٹ، ذاتی ڈبل سٹوری 10مرلہ گھر بوسن روڈ۔ ترجیحات: ملتان لودھراں خانیوال مظفر گڑھ بہاولپور سے کسی میچنگ کاسٹ میں 25سال تک کے تعلیم یافتہ اہلسنت مذھبی ذھنیت کے مالک برسرروزگار خوبصورت لڑکے کا رشتہ درکار ہے

لاہور گارڈن ٹاؤن سے سنی آرائیں کاسٹ کی 26سالہ انتہائی خوبصورت کنواری بیٹی، قد 5.2، تعلیم ماسٹرز اِن بزنس اینڈ اینالٹکس، 2کنال ذاتی گھر، والد معروف بزنس مین شادی ہالز مارکیٹس اور فارم ہاؤسز کے مالک، والدہ گھریلو، ایک بھائی اور دو بہنیں شادی شدہ۔ ترجیحات: عمر 30 سال تک، قد 5.9 طلس، سٹی لاہور، کم از کم گریجویٹ، آرائیں شیخ راجپوت یا مغل خاندان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top